SHOP FROM HOME NOW SAVE YOUR TIME AND MONEY
Welcome visitor you can login or create an account.
  • SECURE SITE

    100% secure site

  • Free Shipping

    All over the Pakistan

  • CALL US NOW

    03008874039

  • EASY PAYMENT

    Online Bank Transfer

Shopping Cart
0 item(s) - Rs.0
Your shopping cart is empty!

Customer Testimonials

. برڈز پلینٹ زبردست ہے

پاکستان بھر میں پرندوں اور پالتو جانوروں سے محبت رکھنے والے افراد کے لئے برڈز پلینٹ ڈاٹ پی کے ایک نعمت ہی ہے .دو سال سے بھی کم عرصے میں اس ادارے نے پرندوں اور پالتو جانوروں کی ادویات ،فوڈ سپلیمنٹس ،فیڈز اور دیگر اشیاءکے جو ملکی اور بین الا قوامی برانڈ متعارف کروایے وہ پہلےتوحاصل کرنے ہی نہایت دشوار تھے اوراگر ملتے بھی تے تواصل قیمت سے بہت مہنگے داموں. برڈز پلینٹ پی کے نے ان تمام اشیا کو انتہائی مناسب دام میں فینسیرز کے لیے نہ صرف مہیا کیا ہے بلکہ پاکستان بھر اور بعض اوقات تو بیرون بلک بھی ان کی دہلیز تک پہنچانے کابندوبست کر رکھا ہے.پراڈکٹس کی وسیع رینج کی بدولت اپنی جیب کے مطابق خریداری کرنے میں بھی آسانی محسوس ہوتی ہے اور ان کے جعلی ہونے کا بھی کوئی اندیشہ نہیں.برڈز پلینٹ (فورم)اور برڈز پلینٹ پی کے کے زریعے ہابی کی جو ترویج ہو رہی ہے اس کے لیے انتظامیہ یقینی طور پر بہت بہت مبارک باد کی مستحق ہے.برڈز پلینٹ زبردست ہے

میر لاہور

Average Rating:

میر لاہور 06:47:09 01-07-2014